Why are girls going into depression every day? ISLAMIC STORY
ایک مرتبہ ایک بزرگ نے ایک محفل میں اپنی بند ہتھیلی کو سب کی طرف کر
کے دریافت فرمایا میرے ہاتھ میں کیا ہے ؟
کچھ نے جواب دیا شاید آپ کے ہاتھ میں ہیرے جواہرات ہیں ، پھر ایک صاحب سے پوچھا انہوں نے بھی ۔۔۔کچھ سوچ کے بعد جواب دیا شاید سونا ہے ۔
More
پھر پوچھنے پر ایک نے جواب دیا کہ آپ کے ہاتھ میں اگر ہیرے جواہرات نہیں اور سونا بھی نہیں تو یقیناً چاندی یا کوئی قیمتی چیز ہوگی ۔
تب ان بزرگ نے اپنے ہاتھ کو کھولا تو
ہاتھ پر کنکریاں تھیں سب حیران رہ گئے ۔
ارشاد کیا :

.jpeg)
.jpeg)
Comments
Post a Comment