What are Muslims called? PROMOTE ISMAL ISLAMIC POST

 





حضرات! ہر مسلمان کو سب سے پہلے جو چیز جاننی چاہیے وہ یہ کہ "مسلمان"کہتے کس کو ہیں اور "مسلم " کے معانی کیا ہیں ـ -اگر انسان یہ نا جانتا ہو کہ "انسانیت"کیا چیز ہے اور انسان وحیوان میں فرق کیا ہے تو وہ حیوانوں کی سی حرکات کرے گا اور اپنے آدمی ہونے کی قدر نہ کر سکے گا ـ

Gentlemen! The first thing every Muslim should know is who are called "Muslims" and what is the meaning of "Muslim" - if a person does not know what "humanity" is and what is the difference between man and animal. So he will act like an animal and will not be able to value his being a man .



اسی طرح اگر کسی شخص کو یہ نہ معلوم ہو کہ مسلمان ہونے کے معنی کیا ہیں اور مسلم اور غیر مسلم میں امتیاز کس طرح ہوتا ہے تو وہ غیر مسلم کی سی حرکات کرے گا اور اپنے مسلمان ہونے کی قدر نہ کر سکے گا ـ


In the same way, if a person does not know what it means to be a Muslim and what is the difference between a Muslim and a non-Muslim, then he will behave like a non-Muslim and will not be able to value his being a Muslim.




لہذا مسلمان کو اور مسلمان کے ہر بچے کو اس بات سے واقف ہونا چاہیے کہ وہ جو اپنے آپ کو مسلمان کہتا ہے تو اس کے معنی کیا ہیں ـ ،مسلمان ہونے کے ساتھ ہی آدمی کی حیثیت میں کیا فرق واقع ہو جاتا ہے ، اس پر کیا ذمہ داری عائد ہو جاتی ہے ،
Therefore, a Muslim and every child of a Muslim should be aware of what it means when he calls himself a Muslim - what a difference a man's status becomes when he becomes a Muslim. What liability arises,



 اور اسلام کے حدود کیا ہیں جن کے اندر رہنے سے آدمی مسلمان رہتا ہے اور جن کے باہر قدم رکھتے ہی وہ مسلمانیت سے خارج ہو جاتا ہے ، چاہیے وہ زبان سے اپنے آپ کو مسلمان ہی کہتا رہے ـ

And what are the boundaries of Islam, within which a person remains a Muslim and when he steps outside of them, he is excluded from Islam, he should continue to call himself a Muslim.


Comments