islamic post Juma Mubarak

 



نماز کی فکر اپنے اوپر فرض کر لوخدا کی قسم دنیا کی سے آزاد ہو جاوُگے اور کامیابی تمہارے قدم چومے گی

By taking care of prayer, you will be freed from the world and success will kiss your feet.






تو مجھے نوازتا ہے یہ تیرا کرم ہے میرے خدا 

So bless me, this is your grace, my God

ورنہ تیری رحمتوں کے لیے میری عبادتیں کہاں

Otherwise, where are my prayers for Your mercy?




إيَّاكَ نَعْبُدُ و إيَّاكَ نَسْتَعينُ إهدِنا الصِّراطَ المُستَقيمَ

 ہم سب تیری ہی عبادت کرتے ہیں اورتجھ  ہی سے مدد مانگتے ہیں ہمیں سیدھے راستے کی طرف رہنمائی فرما۔
We all worship You and ask You for help, guide us to the straight path.

Comments